نشتر،ایڈز مریض کی سرجری کا معاملہ،9ڈاکٹر،نرس معطل
ملتان(لیڈی رپورٹر)نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ سرجری کے آپریشن تھیٹر میں ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کے معاملے پر انکوائری مکمل ہونے سے قبل ہی ایم ایس نشتر ہسپتال نے بڑا انتظامی ایکشن لیتے ہوئے 09 ڈاکٹرز اور ایک چارج نرس کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے ۔
نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ سرجری کے آپریشن تھیٹر میں ایچ آئی وی پازیٹو مریض کی سرجری کے معاملے پر انکوائری مکمل ہونے سے قبل ہی ایم ایس نشتر ہسپتال نے بڑا انتظامی ایکشن لیتے ہوئے 09 ڈاکٹرز اور ایک چارج نرس کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے ۔