جیکب آباد:گھر جلانے والے مرکزی ملزم کی ضمانت مسترد

جیکب آباد:گھر جلانے والے مرکزی ملزم کی ضمانت مسترد

جیکب آباد (آن لائن) انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت شکارپورنے پسند کی شادی پر گھر جلانے کے مقدمہ میں گرفتارملزم منیر بروہی کی ضمانت کی درخواست پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے ۔

 انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت شکارپورنے پسند کی شادی پر گھر جلانے کے مقدمہ میں گرفتارملزم منیر بروہی کی ضمانت کی درخواست پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں