اللہ تعالی ٰملک کو مسائل سے نکالے

اللہ تعالی ٰملک کو مسائل سے نکالے

راولپنڈی (این این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ پاکستان کو سربلند رکھے اور اس کا نام روشن کرے ۔

شیخ رشید نے لیاقت باغ میں عیدالاضحی کی نماز ادا کی، نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس ملک کو مسائل سے نجات دلائے ، اللہ مہنگائی، بے روزگاری، غربت سے نجات دلائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں