صدر زرداری کی سویڈن کے قومی دن پر حکومت اور عوام کو مبارکباد
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سویڈن کی حکومت اور عوام کو ان کے قومی دن پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا۔۔۔
پاکستان سویڈن کے ساتھ اپنے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ انہوں نے دوطرفہ روابط کی بتدریج ترقی پر اطمینان کا اظہار کیا اور مستقبل میں باہمی تعلقات کو مزید مستحکم اور وسیع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments