عمران خان سے آج ملاقات کا دن ،بیرسٹر گوہر سمیت 6وکلا کے نام جیل حکام کو ارسال

عمران خان سے آج ملاقات  کا دن ،بیرسٹر گوہر سمیت 6وکلا  کے نام جیل حکام کو ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کا دن ہے ، چھ وکلا کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔۔۔

 بیرسٹر گوہر ،انتظار حسین پنجوتھہ ،علی زمان ،فیصل ملک ،حنا جاوید اور اویس یونس چودھری کے نام فہرست میں شامل ہیں، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لئے آئیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں