وزیر اطلاعات کاتقریر کے اختتام پر پروین شاکر کے اشعار پڑھ کر پاکستان سے وابستگی کا اظہار

 وزیر اطلاعات کاتقریر کے اختتام  پر پروین شاکر کے اشعار پڑھ  کر پاکستان سے وابستگی کا اظہار

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنی تقریر کے اختتام پر معروف شاعرہ پروین شاکر کے اشعارپڑھتے ہوئے پاکستان سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا اور "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگایا ۔"

بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے ،یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے ، بزمِ انجم میں قبا خاک کی پہنی میں نے ، اور مری ساری فضیلت اسی پوشاک سے ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں