قالینوں پر15 کے بجائے 25 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ
لاہور (آن لائن)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے افغانستان سے درآمد جزوی تیار قالینوں پر ایس آر او کے مطابق 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بجائے 25 فیصد کی شرح سے۔۔۔
اضافی وصول ٹیکس کی واپسی اورپنجاب سے برآمدات و درآمدات پر عائد0.90 فیصد سیس کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات کے ذریعے ملک کے لئے قیمتی زر مبادلہ لانے والی قدیم ترین صنعت کی مشکلات حل نہ ہونے سے مینو فیکچررز اینڈ برآمد کنندگان میں مایوسی پھیل رہی ہے۔