جین زی آپ کو سیلوٹ کرتی ہوں:سوناکشی
ممبئی (این این آئی)بھارت کے نوجوان جین زی کی بنائی گئی کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے بعد وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جس پر اداکارہ سوناکشی سنہا نے منفرد انداز میں نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی منفرد ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک کر کے جین زی سے غلط فہمی پر معذرت بھی کی۔انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ جین زی نے تو تاریخ رقم کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments