بلاول کی برطانوی وزیر سے ملاقات معاشی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

بلاول کی برطانوی وزیر سے ملاقات  معاشی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہیمش فالکن سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت اور دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات میں مزید اضافے پر اتفاق کیا گیا۔

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی برطانوی وزیر برائے مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقہ، افغانستان و پاکستان ہیمش فالکن سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت اور دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعلقات میں مزید اضافے پر اتفاق کیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں