خیبرپختونخواحکومت کایکم محرم الحرام کوعام تعطیل کااعلان

خیبرپختونخواحکومت کایکم  محرم الحرام کوعام تعطیل کااعلان

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم محرم الحرام کی تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہوگی۔ صوبے میں سرکاری دفاتر اور دیگر متعلقہ ادارے عام تعطیل کے تحت بند رہیں گے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ، جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم محرم الحرام کی تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہوگی۔ صوبے میں سرکاری دفاتر اور دیگر متعلقہ ادارے عام تعطیل کے تحت بند رہیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں