کراچی :ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا

کراچی :ماحولیاتی نمونے  میں پولیو وائرس پایا گیا

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ایک ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے ۔

سندھ ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق صوبے میں پولیو وائرس سے متعلق21 ماحولیاتی نمونے منفی جب کہ صرف ایک میں پولیو وائرس پایا گیا ہے ۔مثبت ماحولیاتی نمونہ کراچی ایسٹ سے رپورٹ ہوا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں