بجلی چوری میں ملوث3افراد گرفتار

بجلی چوری میں ملوث3افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے مختلف علاقوں میں فیسکو ٹیمیں کارروائیوں میں مصروف تھیں تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں