میں وزن بڑھنے پر افسردہ ہوں:نمرہ خان
لندن (این این آئی)اداکارہ نمرہ خان کا کہنا ہے کہ شوہر کہتے ہیں خوش رہو، جو چاہو کرو لیکن میں وزن بڑھنے پر افسردہ ہوں۔۔
اداکارہ نے کہا کہ الحمدللہ، میری حال ہی میں شادی ہوئی ہے اس لیے میں خوشی سے کھانا کھا رہی ہوں اور وزن بڑھا رہی ہوں لیکن میں اپنے وزن بڑھنے پر افسردہ رہتی ہوں۔اداکارہ نے کہا کہ شوہر مجھے اہداف مقرر کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر میں صحت مندانہ رویے پر عمل کروں گی تو میں اچھے نتائج دیکھوں گی۔