اسلام آبادہائیکورٹ:بانی اور بشریٰ کی قید تنہائی کیخلاف درخواست پرآج سماعت

اسلام آبادہائیکورٹ:بانی اور بشریٰ کی قید تنہائی کیخلاف درخواست پرآج سماعت

اسلام آباد(آن لائن)ا سلام آباد ہائی کورٹ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قیدتنہائی میں رکھنے کے خلاف درخواست کی سماعت آج پیر کوکرے گی۔

 رجسٹرار آفس سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو دونوں درخواستوں پر سماعت کریں گے ۔عمران خان کی جانب سے ان کی بہن علیمہ خان اور مبشرہ خاور مانیکا نے بشریٰ بی بی کی طرف سے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں