جماعت اسلامی کا 2رکنی وفد آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کریگا

 جماعت اسلامی کا 2رکنی  وفد آیت اللہ خامنہ ای کی  نماز جنازہ میں شرکت کریگا

لاہور(سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ اور ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی کو آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے مقرر کیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ اور ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی پاکستان آصف لقمان قاضی کو آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے لیے مقرر کیا ہے، ایرانی حکومت نے امیر جماعت اسلامی کو شرکت کی دعوت دی تھی ،جماعت اسلامی کا وفد دو جولائی کو اسلام آباد سے ایران روانہ ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں