ندیم خان 14روز کیلئے پی ٹی سی ایل کے سی ای او مقرر
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی ٹی سی ایل اور یوفون کے سابق گروپ چیف فنانشل آفیسر ندیم خان کو 14 روز کیلئے فوری طور پر پی ٹی سی ایل کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے، ندیم خان ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے پی ٹی سی ایل گروپ سے وابستہ ہیں۔
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی ٹی سی ایل اور یوفون کے سابق گروپ چیف فنانشل آفیسر ندیم خان کو 14 روز کیلئے فوری طور پر پی ٹی سی ایل کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا ہے، ندیم خان ایک چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور گزشتہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے پی ٹی سی ایل گروپ سے وابستہ ہیں۔