پشاور:دستی بم سے کھیلتے دھماکا بچی جاں بحق، دو بچے زخمی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور میں دستی بم سے کھیلتے ہوئے دھماکا میں بچی جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے۔
ایس پی کے مطابق دھماکا فقیر آباد، سعید آباد میں ہوا ،جائے وقوعہ سے دستی بم کا کلپ ملا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ بچے دستی بم سے کھیل رہے تھے۔