تعلیم یافتہ بیٹیاں قوم کا فخر

تعلیم یافتہ بیٹیاں قوم کا فخر

کراچی (اے پی پی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ بیٹیاں قوم کا فخر اور ملک کا روشن مستقبل ہیں۔۔۔

جناح یونیورسٹی برائے خواتین کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامی تاریخ سے پاکستان تک خواتین نے ہر شعبے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ،طالبات خوداعتمادی کے ساتھ اپنے پاؤں پر کھڑی ہوں اور ملک کی ترقی میں کردار ادا کریں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں