ساتھی کیساتھ ملکر بھائی کو چھری کے وارکرکے زخمی کردیا

 ساتھی کیساتھ ملکر بھائی کو  چھری کے وارکرکے زخمی کردیا

موترہ(نامہ نگار)حقیقی بھائی نے ساتھی کیسا تھ ملکر بھائی کو چھری کے وارکرکے زخمی کردیا۔

تھانہ موترہ کے علاقہ بیڑھ کے گل نواز نے پولیس کو درخواست دی کہ اس کا بھائی سلیم اور نامعلوم شخص گھرمیں گھس آئے اور آتے ہی اس کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں