خامنہ ا ی کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے

 خامنہ ا ی کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے

اسلام آباد (دنیا نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ا ی کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہو گئے ۔

یوسف رضا گیلانی ایرانی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر تہران کا دورہ کر رہے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں