ڈیڈ لائن ختم ، افغانوں کو پکڑدھکڑ میں تیزی لانے کافیصلہ

ڈیڈ لائن ختم ، افغانوں کو پکڑدھکڑ  میں تیزی لانے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی، وفاقی حکومت نے 10 جولائی کی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد افغان کی ڈی پورٹیشن میں مزید تیزی لانے کافیصلہ کیا ہے۔

 اور بغیر کارآمد ویزے کے مقیم کسی بھی افغان شہری کو فوری گرفتار کیا جائے گا جبکہ روزانہ کی بنیاد پر وفاقی وزارت داخلہ کورپورٹ بھیجی جائے گی، رپورٹ میں بغیرویزے کے پکڑے گئے افغان شہریوں کی تعداد جمع کی جائے گی ،جبکہ رپورٹ میں کی گئی کارروائی اور ان کی موجودہ حیثیت شامل ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں