عامر خان نے 18 کلو وزن کم کر لیا، مائیگرین میں بھی نمایاں کمی

 عامر خان نے 18 کلو وزن کم  کر لیا، مائیگرین میں بھی نمایاں کمی

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکار عامر خان نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 60 سال کی عمر میں 18 کلو وزن کم کر لیا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ وزن کم کرنا عامر خان کا بنیادی مقصد نہیں تھا بلکہ وہ بار بار ہونے والے مائیگرین کے اٹیکس سے نجات حاصل کرنا چاہتے تھے ۔بھارتی میڈیا کو دئیے گئے حالیہ انٹرویو میں عامر خان نے بتایا کہ میں نے صحت کی بہتری کے لیے اینٹی انفلامیٹری غذا اختیار کی جس کے حیران کن نتائج سامنے آئے بلکہ مائیگرین اٹیکس میں بھی نمایاں کمی آئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...