پروٹیکٹر آف امیگرنٹس آفس کے باہر کریک ڈائون،6ایجنٹ گرفتار،مقدمہ درج
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے پروٹیکٹر آف امیگرنٹس آفس لاہور کے باہر کریک ڈاؤن کے دوران 6 ایجنٹ گرفتار کرلئے، گرفتار ملزموں کا تعلق لاہور کے مختلف علاقوں سے ہے ،ملز م شہریوں سے غیر قانونی اضافی رقوم وصول کر رہے تھے ، مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے پروٹیکٹر آف امیگرنٹس آفس لاہور کے باہر کریک ڈاؤن کے دوران 6 ایجنٹ گرفتار کرلئے، گرفتار ملزموں کا تعلق لاہور کے مختلف علاقوں سے ہے ،ملز م شہریوں سے غیر قانونی اضافی رقوم وصول کر رہے تھے ، مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments