ایف آئی اے کے چھاپے، 2 پاسپورٹ آفس ملازمین، 10 ایجنٹ گرفتار
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) ایف آئی اے نے 2 پاسپورٹ آفس ملازمین اور 10 ایجنٹ گرفتار کرلئے، چھاپہ مار کارروائیاں گارڈن ٹاؤن، شاہدرہ اور ہربنس پورہ کے پاسپورٹ دفاتر کے باہرکی گئیں۔۔۔
ملزم شہریوں کو فوری پاسپورٹ بنوانے کا جھانسہ دے کر زائد رقم بٹور رہے تھے ،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزموں کے قبضے سے پاسپورٹس، ٹوکن، بینک چالان، رسیدیں برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments