پنجاب:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اوراے ڈی سی فنانس اینڈ پلاننگ کے عہدوں کے نام تبدیل
لاہور(اپنے نامہ نگارسے )پنجاب کے تمام اضلاع میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)اور (فنانس اینڈ پلاننگ)عہدوں کا نام تبدیل کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کا نام تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (میونسپل سروسز)رکھ دیا گیا،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (فنانس اینڈ پلاننگ) کا نام تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (سوشل سروسز)رکھ دیا گیاہے ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments