وزیر اعظم، فیلڈ مارشل دو روزہ دورے پر آج سعودیہ جائینگے

وزیر اعظم، فیلڈ مارشل دو روزہ دورے پر آج سعودیہ جائینگے

شہزادہ محمد بن سلمان سے ایران امریکا جنگ،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائیگا

اسلام آباد (دنیا نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول طے پا گیا،فیلڈ مارشل عاصم منیربھی ان کے ہمراہ ہوں گے ،ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج شام دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے ، ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا، سعودی  ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات میں دونوں ملکوں کے تعلقات ،امریکا، ایران جنگ اور امن مذاکرات پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...