حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی  قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(دنیا نیوز)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں آج بھی برقرار رہیں گی۔

وزارت پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومتی فیصلے کے مطابق پٹرول کی قیمت 327 روپے 62 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی جب کہ ہائی سپیڈ ڈیزل 380 روپے 86 پیسے فی لٹر میں دستیاب ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...