پی بی 9 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

 پی بی 9 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹربیونل-III بلوچستان، کوئٹہ کے حکم کی روشنی میں حلقہ پی بی 9 کوہلو سے نواب جنگیز خان مری کی کامیابی کا سابقہ نوٹیفکیشن منسوخ کرتے ہوئے انہیں کامیاب امیدوار کی حیثیت سے ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔

مزید برآں الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی 9کوہلو کی مذکورہ چار پولنگ سٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دیا ہے ۔ ری پولنگ کے عمل کی نگرانی ریٹرننگ آفیسر پی بی 9 کوہلو مناسب انتظامی وسائل اور سکیورٹی اہلکاروں کی دستیابی کے ساتھ کریں گے، تاکہ پولنگ کا عمل پرامن، شفاف اور منظم انداز میں مکمل ہو سکے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...