شہباز گل سارا دن جھوٹ بولتا ہے ، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
پشاور(این این آئی)مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ شہباز گل سارا دن جھوٹ بولتا رہتا ہے ، شہباز گل کے پاس کون سی دستاویزا ت ہیں۔۔۔
جن سے ثابت ہو کہ خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو ایک سو پچھتر ارب روپے دیئے۔ شہباز گل پہلے پانچ اگست کے جلسے کو ناکام بنانے کی کوشش کرتا رہا، اب ستائیس ستمبر کے مارچ اور تحریک انصاف کو روزانہ کی بنیاد پر کمزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments