سپریم کورٹ :عمران خان کے علاج،ملاقاتوں کی درخواستوں پر 18اگست کوسماعت

سپریم کورٹ :عمران خان  کے علاج،ملاقاتوں کی  درخواستوں پر 18اگست کوسماعت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج اور ان کے ساتھ ملاقاتوں سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں، مقدمات کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 18 اگست کو کرے گا، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بنچ میں شامل ہیں۔

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج اور ان کے ساتھ ملاقاتوں سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ہیں، مقدمات کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 18 اگست کو کرے گا، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی بنچ میں شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...