4منشیات فروش ساڑھے 7کلو چرس سمیت پکڑے گئے
راہوالی (نمائندہ دنیا)کینٹ پولیس نے کارروائیوں میں 4منشیات فروشوں کو ساڑھے 7کلو چرس سمیت قابو کرلیا ۔
کوٹ شاہاں کے قریب غلام عباس سے 2520گرام چرس ‘بدوکی گوسائیاں موڑ پر اعجازسے دو کلو چرس برآمد ہوئی ۔میڈیکل کالج روڈ پر نورحسن خان سے 1420گرام چرس‘ راہوالی میں گل فراز سے 1480گرام چرس پکڑی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments