رجب نے سالگرہ پر ہتک عزت اور بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا:ایمان

رجب نے سالگرہ پر ہتک عزت اور  بیٹے کی کسٹڈی کا نوٹس بھیجا:ایمان

لاہور(شوبزڈیسک)یوٹیوبر رجب بٹ کی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ نے انکشاف کیا کہ انہیں اپنی سالگرہ کے موقع پر سابق شوہر کی جانب سے ہتک عزت اور بیٹے کی حوالگی سے متعلق قانونی نوٹس موصول ہوئے۔

ایک وی لاگ میں ایمان فاطمہ کو طنزیہ انداز میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ مجھے ادھر سے بھی بہت پیارے تحفے ملے جن میں ایک ہتک عزت کا نوٹس اور دوسرا بیٹے کیوان سلطان کی کسٹڈی کا نوٹس شامل ہے ۔یوٹیوبر رجب بٹ نے تاحال مبینہ قانونی نوٹسز کے حوالے سے کوئی تصدیق یا ردعمل جاری نہیں کیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...