دومنشیات فروش گرفتار،اڑھائی کلوچرس،3لٹر شراب برآمد

دومنشیات فروش گرفتار،اڑھائی  کلوچرس،3لٹر شراب برآمد

کامونکے (تحصیل رپورٹر)پولیس نے دو افراد سے چرس اور شراب برآمد کرلی۔

 تھانہ صدر پولیس نے دوران گشت منشیات فروش پرانی آبادی کے امیر حمزہ ستار سے دو کلو پانچ سو گرام چرس جبکہ محبوب نگر کے احسان الحق سے تین لیٹر شراب برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...