والد کی وفات کے بعد میسی کی فٹبال میں مایوس کن واپسی، انٹر میامی لیگز کپ سے باہر

والد کی وفات کے بعد میسی کی فٹبال میں  مایوس کن واپسی، انٹر میامی لیگز کپ سے باہر

میکسیکو(سپورٹس ڈیسک )ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لائنل میسی والد کی وفات کے بعد جذباتی کیفیت میں میدان میں واپس آئے تاہم ان کی واپسی مایوس کن ثابت ہوئی۔۔۔

میکسیکو کے کلب لیون نے دلچسپ مقابلے میں میسی کے کلب انٹر میامی کو 2-3 سے شکست دے کر لیگز کپ سے باہر کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔39 سالہ میسی اپنے والد خورخے میسی کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد منگل کی رات فلوریڈا واپس پہنچے تھے ۔وہ میچ کے دوسرے ہاف میں میدان میں اترے تو شائقین نے بھرپور تالیوں سے ان کا استقبال کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...