سول سروس کامن ٹریننگ پروگرام کے 50ویں بیچ کی سینیارٹی لسٹ جاری

 سول سروس کامن ٹریننگ پروگرام کے 50ویں بیچ کی سینیارٹی لسٹ جاری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سول سروس کامن ٹریننگ پروگرام کے 50ویں بیچ کی انٹر سی سینیارٹی لسٹ جاری کی ہے۔

 سینیارٹی فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر زبیریہ ظہور، مدثر رحمان، کامل حسین، حسنین علی، احمد عسیس عامر، فائزہ کرن، فہد منیر، محمد میثم، مدثر علی، ہما اقبال، عائشہ احتشام، عائشہ نذیر، طلحہ منظور رانا، کرشمہ میر، خواجہ حومیل معین کوریجہ، عاصم رضا میرانی، محمد ابرار، راشد علی، سہیل احمد، سارہ خلیل، حفیظہ ماریہ عابد، فرخ ریاض، عائشہ سعید، فراز احمد، عائشہ اسرار، محمد عاقب گلزار، عبدالرحمان، محفوظ الرحمان اور آخری نمبر پر محمد امین ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...