حکومتی نظرثانی اپیل قابل مذمت

 حکومتی نظرثانی اپیل قابل مذمت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلافحکومتی نظرثانی کی اپیل انتہائی قابل مذمت ہے۔

 اس فیصلے کا مقصد سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنا اور پاکستان میں سیاسی فضا کو کشیدہ کرنا ہے ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا عمران خان کا علاج ان کا بنیادی حق ہے اس کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنا غیردانشمندانہ اور غیر سیاسی عمل ہے ،مزید کہا تحریک انصاف اب درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے ، امید ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی مفاہمت کا راستہ اختیار کریں گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...