غیر فعال سمز پر واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع
لاہور(این این آئی)ملک بھر میں غیر فعال سمز پر واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع ہوگئے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اپنا وٹس ایپ اکاؤنٹ فعال سم کے ساتھ منسلک رکھیں بصورت دیگر آپ کا وٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہوسکتا ہے۔
ملک بھر میں غیر فعال سمز پر واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع ہوگئے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ اپنا وٹس ایپ اکاؤنٹ فعال سم کے ساتھ منسلک رکھیں بصورت دیگر آپ کا وٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہوسکتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments