ایمان مزاری اور ہادی کی سزا معطلی کی درخواستیں 8ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

ایمان مزاری اور ہادی کی سزا معطلی کی درخواستیں 8ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں 8ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کی ہے ، جسٹس محمد اعظم خان کیس کی سماعت کریں گے ۔ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ نے جنوری میں سزا معطلی کی درخواستیں دائر کیں۔

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں 8ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیں، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کی ہے ، جسٹس محمد اعظم خان کیس کی سماعت کریں گے ۔ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ نے جنوری میں سزا معطلی کی درخواستیں دائر کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...