وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی کو حادثہ ،بیٹا زخمی ،ہسپتال منتقل

وزیر مملکت کھیئل داس کوہستانی کی  گاڑی کو حادثہ ،بیٹا زخمی ،ہسپتال منتقل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔۔۔

حادثہ شارع فیصل پر اُس وقت پیش آیا جب وہ اپنے دو بیٹوں کے ہمراہ سفر کر رہے تھے ،ان کے آگے جانے والی 2گاڑیوں نے اچانک  بریک لگا دی جس سے گاڑیاں ٹکرا گئیں، وزیر مملکت حادثے میں محفوظ رہے تاہم ان کے ایک بیٹے کو ٹانگ پر چوٹیں آئیں جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...