وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرسنل سٹاف آفیسر ثقلین سلیم تبدیل،ابراہیم شاہ تعینات
لاہور (این این آئی،آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرسنل سٹاف آفیسر ثقلین سلیم کو ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے اور انہیں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔۔۔
جبکہ انکی جگہ محمد ابراہیم شاہ کو پرسنل سٹاف آفیسر وزیر اعلیٰ پنجاب تعینات کیا گیاہے ،اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ، ذرائع کے مطابق نئے پی ایس او نے اپنی ذمہ داریاں فوری طور پر سنبھال لی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments