عیدمیلادالبنیؐ، 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد (دنیا نیوز) حکومت نے 26 اگست بروز بدھ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں 26 اگست کو عیدمیلادالبنیؐ پر عام تعطیل ہوگی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تعطیل کے دوران تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر مکمل طور پر بند رہیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments