ہائیکورٹ:انڈس واٹر کمشنر کی عدم تعیناتی درخواست 29 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ نے انڈس واٹر کمشنر کی عدم تعیناتی پر دائر درخواست 29 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔۔۔
جسٹس ارباب محمد طاہر جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی درخواست پر سماعت کرینگے ،عدالت نے انڈس واٹر کمشنر کی عدم تعیناتی پر وفاق سے جواب طلب کر رکھا ہے ،عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایات لیکر عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments