ڈاکٹر غلام علی کو چیئرمین پیرا کا اضافی چارج تفویض، مسرت شاہ رخ کی ڈائریکٹر پروگرام کے عہدے پر ترقی

ڈاکٹر غلام علی کو چیئرمین پیرا کا اضافی چارج تفویض، مسرت شاہ رخ کی ڈائریکٹر پروگرام کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر، نامہ نگار) وفاقی کابینہ نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی بی سی سی ڈاکٹر غلام علی ملاح کو پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کے چیئرمین کا اضافی چارج دینے کی منظوری دے دی۔

ڈاکٹر غلام علی ملاح اس سے قبل بھی چیئرمین پیرا کے عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ علاوہ ازیں مسرت شاہ رخ کو پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن (پی بی سی) میں ڈائریکٹر پروگرام کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...