نتھیا گلی گورنر ہاؤس کا دورہ

 نتھیا گلی گورنر ہاؤس کا دورہ

اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے معاونِ خصوصی برائے سیاحت و ثقافت خیبرپختونخوا ملک عدیل اقبال کے ہمراہ نتھیا گلی کے تاریخی گورنر ہاؤس کا دورہ کیا۔۔۔

 جہاں انہوں نے اس تاریخی مقام سے نتھیا گلی کے دلکش قدرتی مناظر کا نظارہ کیا ۔گورنر ہاؤس پاکستان کے سفارتی و تاریخی ورثے کا اہم حصہ ہے اور 1960 کی دہائی میں پاکستان کے ذریعے امریکا اور چین کے درمیان سفارتی روابط کے قیام کے حوالے سے بھی خصوصی اہمیت رکھتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...