عمران خان سے کسی پارٹی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی

عمران خان سے کسی پارٹی  رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے گزشتہ روز بھی کسی کی ملاقات نہ ہوسکی، بانی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں احتشام کیانی، سیموئیل یعقوب اور دیگر شامل تھے تاہم ان رہنماؤں کو داہگل ناکے پر روک لیا گیا ، رہنما ملاقات کئے بغیر واپس چلے گئے۔

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے گزشتہ روز بھی کسی کی ملاقات نہ ہوسکی، بانی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچنے والوں میں احتشام کیانی، سیموئیل یعقوب اور دیگر شامل تھے تاہم ان رہنماؤں کو داہگل ناکے پر روک لیا گیا ، رہنما ملاقات کئے بغیر واپس چلے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...