ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ، 2پولیس اہلکار زخمی
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر،دنیا نیوز)پشین شہرمیں ژوب شاہراہ پر زیارت کراس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق پشین میں ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے سکواڈ پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ۔زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments