اسلام آباد:ایف 10احتجاج کیس 96ملزمان کا ریکارڈ پیش نہ ہوا

  اسلام آباد:ایف 10احتجاج کیس 96ملزمان کا ریکارڈ پیش نہ ہوا

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سیکٹر ایف 10 میں مظاہرے کے خلاف درج مقدمہ میں 96 ملزموں کی ضمانت کیلئے دائر درخواستوں میں ریکارڈ پیش نہ کیا جاسکا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے سیکٹر ایف 10 میں مظاہرے کے خلاف درج مقدمہ میں 96 ملزموں کی ضمانت کیلئے دائر درخواستوں میں ریکارڈ پیش نہ کیا جاسکا۔عدالت نے سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...