اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

 اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تمام حتمی کاموں، تعمیراتی پیش رفت اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

 اس موقع پر پولیس اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے انہیں جیل کے مختلف شعبوں، انکلوژرز، بیرکس انتظامی دفاتر اور کورٹ رومز پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ فائنل فنشنگ کے دوران کسی بھی قسم کی غفلت نہ برتی جائے اور تمام سہولیات کو فعال بنایا جائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...