سعودی عرب کی سلامتی بہت عزیز
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی ہم سب کو بہت عزیز ہے، مکہ معاہدے سے کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔
طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ دفاعی معاہدے کے اثرات ہیں کہ اب نیتن یاہو گریٹر اسرائیل کا نعرہ نہیں لگا رہا۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ایران کو یقین دہانی کروا دی تھی کہ اس کی سر زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments