22 اضلاع میں پیرا کیلئے باڈی کیمرے لگانے کا حکم

22 اضلاع میں پیرا کیلئے  باڈی کیمرے لگانے کا حکم

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پنجاب کے 22 اضلاع میں پیرا کے لیے باڈی کیمرے لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا ،ڈیجیٹل ایویڈنس مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب - ،ہر سٹیشن پر فوکل پرسن نامزد کر دیا گیا۔

پیرا نے فیصلہ کیا ہے کہ شفافیت کے لیے 22 انفورسمنٹ سٹیشنز پر ڈیجیٹل ایویڈنس سسٹم نصب ہوگا۔لاہور، راولپنڈی، ملتان سمیت 22 شہروں میں باڈی کیمرے لگائے جائیں گے ۔سی ٹی او پیرا مبین عارف اور چیف ڈائریکٹر محمد حیدر کو پروجیکٹ کا انچارج مقرر کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...